افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک اہم ہوائی اڈے پر طالبان کے مہلک حملے میں حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 38 عام شہری، 10 فوجی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔
قندھار میں اہم ہوائی اڈے پر حملہ

1
افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک اہم ہوائی اڈے پر طالبان کے مہلک حملے میں حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔

2
بھاری خودکار ہتھیاروں سے لیس خودکش بمباروں نے افغان سکیورٹی فورس کی ودریاں پہن رکھی تھیں۔

3
قندھار کے ہوائی اڈے کے کمپاؤنڈ میں نیٹو اور افغان افواج کے فوجی ہیڈ کوارٹرز بھی شامل ہیں۔

4
افغاں عہدیداروں کے مطابق حملے میں ملوث 11 طالبان جنگجوؤں میں سے آخری جنگجو کو حملے کے 24 گھنٹوں بعد ہلاک کیا گیا۔