افغانستان میں قیام امن کوششوں کو فروغ دینے کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کابل میں ہیں۔ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بارے میں کابل حکومت فکرمند نہیں کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بوجھ پہلے ہی افغان سیکیورٹی فورسز کے کندھوں پر ہے۔
فیس بک فورم