رسائی کے لنکس

زندگی کا بیشتر حصہ غلامی میں گزارنے والی افریقی خاتون


زندگی کا بیشتر حصہ غلامی میں گزارنے والی افریقی خاتون
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:40 0:00

افریقی ملک موریطانیہ غلامی کا خاتمہ کرنے والا دنیا کا اخری ملک ہے۔ اس نے یہ قدم 1981 میں اٹھایا۔ تاہم غلامی کا مسئلہ اب بھی وہاں پوری طرح ختم نہیں ہوا اور حکومت اس سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھا رہی۔ ملتے ہیں ایک ایسی خاتون سے جس نے زندگی کا بیشتر حصہ غلامی میں گزارا۔

XS
SM
MD
LG