دنیا کے سب سے مایوس ورکرز جنوبی ایشیا میں رہتے ہیں، گیلپ
ملازمین کی کام میں دلچسپی، خوشحالی، اچھی صحت، خوش مزاجی اور اچھے مستقبل کی امیدیں بالآخر کمپنیوں کے لیے ہی فائدے کا باعث بنتی ہیں اس لیے دنیا بھر میں ادارے ملازمین کے کام اور ذاتی زندگیوں کی بہتری کے اقدامات کے لیے ریسرچ کرتے رہتے ہیں۔ گیلپ کی سٹیٹ آف گلوبل ورک پلیس رپورٹ بھی کمپنیوں کو اسی حوالے سے ڈیٹا فراہم کرتی ہے۔ اس سال کی رپورٹ میں دنیا بھر، خصوصاً جنوبی ایشیا کے ورکرز کے حوالے سے کچھ دلچسپ معلومات دیکھیے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ