بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش میں ڈوبنے والے ایک شامی بچے ایلان کردی کی تدفین شام کے شہر کوبانی میں کر دی گئی ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے ڈوگن نے بدھ کو ترکی کے تفریحی ساحل بورڈن سے ملنے والی ایک چھوٹے بچے کی لاش کی تصاویر جاری کی تھیں، جس میں بچہ سرخ ٹی شرٹ اور نیلی نیکر پہنے ہوئے ساحل کی ریت پر اوندھے منہ پڑا تھا۔ ان تصاویر نے تارکین وطن کے مسائل کو ایک نیا رخ دیا۔
ایلان کردی کی تدفین کوبانی میں کر دی گئی
![شامی بچے ایلان کردی کی تدفین شام کے شہر کوبانی میں کر دی گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/5e483da0-a7bf-4b1d-8ac1-61af03362d4c_w1024_q10_s.jpg)
1
شامی بچے ایلان کردی کی تدفین شام کے شہر کوبانی میں کر دی گئی ہے۔
![تین سالہ ایلان کُردی کی ساحل پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/6e8a9925-af69-4828-89d5-2e9cb25e0525_w1024_q10_s.jpg)
2
تین سالہ ایلان کُردی کی ساحل پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
![کوبانی کا عبدالله کُردی اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کشتی میں سوار ہو کر ترکی سے یونان کے جزیرے کوس جا رہا تھا۔](https://gdb.voanews.com/7140aa9a-cde0-42a1-a294-9c9699ea62c7_w1024_q10_s.jpg)
3
کوبانی کا عبدالله کُردی اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کشتی میں سوار ہو کر ترکی سے یونان کے جزیرے کوس جا رہا تھا۔
![ڈوگن نیوز ایجنسی نے بدھ کو ترکی کے تفریحی ساحل بورڈن سے ملنے والی ایک چھوٹے بچے کی لاش کی تصاویر جاری کی تھیں۔](https://gdb.voanews.com/49aff88c-5e99-4acb-a0c9-39c730e79aa5_w1024_q10_s.jpg)
4
ڈوگن نیوز ایجنسی نے بدھ کو ترکی کے تفریحی ساحل بورڈن سے ملنے والی ایک چھوٹے بچے کی لاش کی تصاویر جاری کی تھیں۔