رسائی کے لنکس

جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل: کینیا کی پولیس پر کیا الزامات ہیں؟


جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل: کینیا کی پولیس پر کیا الزامات ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

کینیا کی پولیس پر ماضی میں بھی ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ گزشتہ 15 برس کے دوران کینیا کی پولیس کے خلاف جبری گمشدگیوں کی 241 اور ماورائے عدالت قتل کی 1286 شکایات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG