کرونا وائرس کے باعث بے روزگار 2 افغان بہنوں کی کہانی
بہت سے امریکی جنہوں نے زندگی میں کبھی سرکاری امداد حاصل کرنے کا نہیں سوچا تھا، کرونا وائرس کے باعث اب بے روزگاری الاونس کی درخواستیں جمع کرا رہے ہیں۔ امریکہ میں مقیم 2 افغان بہنیں جو کل تک گھر کا خرچ چلانے میں مدد دے رہی تھیں، اب حکومت کی طرف سے مدد کا انتظار کر رہی ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ