رسائی کے لنکس

یہودی بستیوں پر امریکی موقف میں تبدیلی کیوں؟


یہودی بستیوں پر امریکی موقف میں تبدیلی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر یہودی بستیوں کے بارے میں اپنی پوزیشن تبدیل کر رہا ہے۔ یہ امریکی محکمہ خارجہ کی 1978 کی قانونی رائے کے برعکس ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شہری بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔

XS
SM
MD
LG