رسائی کے لنکس

امریکہ:شمال مشرقی ریاستیں "ہرکولیس طوفان" کی لپیٹ میں

امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستیں جمعے کے روز ’ہرکولیس طوفان‘ کی لپیٹ میں رہیں۔ محکمہ ِ موسمیات کے مطابق ان ریاستوں میں درجہ ِحرارت نقطہ ِانجماد سے بہت حد تک نیچے گر گیا۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث اب تک 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔2014ء کے پہلے برفباری کے طوفان نے سب سے زیادہ ریاست میساچوسسٹس کے شہر باسٹن کو متاثر کیا جہاں تقریباً 14 انچ برف پڑی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG