پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال بدستور باعث تشویش
2017 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال کیسی رہی، اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔ ادارے نے امریکہ، چین اور روس کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان کے حوالے سے آزادی اظہار پر بڑھنے والے کریک ڈاون کا خاص طور سے زکر کیا گیا ہے۔ مزید جانیں امان اظہر سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ