لاہور میں جانوروں کے ہیئر سیلون
عید پر اچھے ہیئر اسٹائل بنوانا صرف انسانوں کا ہی حق نہیں بلکہ جاذبِ نظر لگنے کی ضرورت تو جانوروں کو بھی ہوتی ہے۔ ثمن خان ہمیں لے جا رہی ہیں لاہور کے ایک ایسے علاقے میں جہاں جانوروں کے کئی ہیئر سیلون ہیں۔ کہیں گدھا بال کٹوانے کے لیے قطار میں لگا ہوتا ہے تو کہیں بکرے اور دنبے حجامت کراتے نظر آتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ