ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 74 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں موجود ہلٹن ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ ڈیمین چیزل کی فلم ’لا لا لینڈ‘ کو سات ایوارڈز سے نوازا گیا۔
گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب
9
ایزابیل ہوپرٹ کو فلم ایلی میں اداکاری کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ فارن فلم زمرے میں پال ورہووین کی فلم ایلی کو بہترین فلم قرار دیا گيا۔
10
گولڈن گلوب ایوارڈز کو آسکر ایوارڈز کا کرٹین ریزر کہا جاتا ہے۔ یعنی جو فلمیں یہاں کامیاب ہوتی ہیں عام طور پر آسکر ایوارڈز میں انھی فلموں کی دھوم ہوتی ہے۔
11
گولڈن گلوب ایوارڈز کی ستاروں بھری تقریب کی میزبانی جمی فالن نے اپنے مخصوص انداز میں کی۔