صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے سات مسلمان اکثریتی ملکوں کے مسافروں پر لگائی گئی پابندی کے خلاف پیر کو بھی امریکہ کے مختلف شہروں مظاہرے ہوئے۔
صدر ٹرمپ کے حکم نامے کے خلاف احتجاج جاری
![سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے میں کئی اراکین کانگریس نے حصہ لیا جن میں نینسی پلوسی بھی شامل تھیں۔](https://gdb.voanews.com/a0c08de3-086b-4652-bbba-28046c6db71e_w1024_q10_s.jpg)
1
سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے میں کئی اراکین کانگریس نے حصہ لیا جن میں نینسی پلوسی بھی شامل تھیں۔
![شکاگو ائیرپورٹ کے باہر مظاہرے کا ایک منظر۔](https://gdb.voanews.com/99643ed8-0fb7-43dc-97c5-b8b2839f8155_w1024_q10_s.jpg)
2
شکاگو ائیرپورٹ کے باہر مظاہرے کا ایک منظر۔
![سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر بھی مظاہرہ کیا گیا۔](https://gdb.voanews.com/c0946de4-2f75-4c13-bb35-3252b01b33a5_w1024_q10_s.jpg)
3
سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر بھی مظاہرہ کیا گیا۔
![نیویارک میں بھی ایک مظاہرہ کیا گیا۔ ](https://gdb.voanews.com/e644e338-3007-4124-a52c-7bc522c381a5_w1024_q10_s.jpg)
4
نیویارک میں بھی ایک مظاہرہ کیا گیا۔