سرینگر: بن موسم برف باری سے سیب کی فصل کو نقصان
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں بن موسم برفباری سے سیب کی فصل کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ کئی دن تک جاری رہنے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد بھاری برفباری کے نتیجے میں پیڑ اُکھڑ گئے اور ان پر موجود سیب کی فصل بری طرح متاثر ہوئی۔ سرینگر سے ’وائس آف امریکہ‘ کے لئے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ