رسائی کے لنکس

'حقیقی آرٹ سیاست سے عاری نہیں ہو سکتا'


'حقیقی آرٹ سیاست سے عاری نہیں ہو سکتا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:42 0:00

کراچی کے فریئر ہال میں آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کے فن پاروں کی نمائش ستائیس اکتوبر کو کھلنے کے دو گھنٹے کے اندر اندر زبردستی بند کروا دی گئی۔ عدیلہ سلیمان کہتی ہیں کہ حقیقی آرٹ سیاست سے عاری نہیں ہو سکتا۔ محمد ثاقب کی ویڈیو رپورٹ

XS
SM
MD
LG