عروسی ملبوسات کوگلیمر کے انداز میں پیش کرنا اب ایک روایت بن چکا ہے۔ شادی بیاہ کے میلوں اور برائیڈل شوز کو بیرون ملک بھی خاصا پسند کیا جاتا ہے جہاں لوگوں کو مشرقی انداز کی شادی کی منصوبہ بندی کے لیے مارکیٹ کی سرگرم کمپنیوں کے کام دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ گزشتہ روز ویڈنگ اور لائف اسٹائل میگزین 'سلیک ایشین' کی جانب سے مانچسٹر میں سالانہ 'بولٹن شادی میلہ' کا اہتمام کیا گیا۔ پیش ہیں اس میلے کی تصویری جھلکیاں:
برطانیہ میں ایشین شادی میلہ

2
اسٹیج پر میزبانی کے فرائض مارکس نثار نے ادا کئے جنھوں نے اپنی دلچسپ گفتگو سے حاضرین کی توجہ بٹنے نہیں دی

3
عروسی ملبوسات کوگلیمر کے انداز میں پیش کرنا اب ایک روایت بن چکا ہے

7
یہ سرگرمی ایک طرح کا کاروبار بھی ہے جہاں ڈیزائنرز عام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں

10
دلہن کے لباس میں میلے کی میزبان خاتون