رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سڈنی ریلوے اسٹیشن: بچوں کے تحفظ سے آگہی


سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، سڈنی ریلوے اسٹیشن پر پچھلے سال 220 سے زیادہ حادثے ہوئے، جن میں 81 بچے زخمی ہوئے۔ وڈیو کا مقصد ریلوے اسٹیشن پر بچوں کی حفاظت کے بارے میں والدین کو آگاہ کرنا ہے، خاص طور پر رش کے اوقات کے دوران۔ وڈیو رپورٹ دیکھئیے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG