رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ: جگہ خالی نہ کرنے والے مظاہرین کی گرفتاریاں

ہانگ کانگ میں پولیس نے مظاہروں کی مرکزی جگہ خالی کرنے کے دوران اس مقام سے نا ہٹنے والے افراد کو حراست میں لینا شروع کیا۔ لگ بھگ ایک سو افراد نے اڈمرالٹے نامی جگہ پر لگائے گئے کیمپ سے ہٹنے سے انکار کیا اور پولیس کے حکم کے باوجود وہ یہاں دھرنا جاری رکھنے پر مصر تھے۔
مزید

پولیس مظاہرین کو گرفتار کرنے کا بار بار انتباہ کرتی رہی لیکن جب یہ لوگ اپنی جگہ سے نا ہٹے تو اہلکاروں نے انھیں حراست میں لینا شروع کیا۔
1

ہزاروں پولیس اہلکاروں کے ہمراہ عدالتی عملے نے جمعرات کی صبح مظاہرے کی جگہوں سے رکاوٹیں اور خیمے ہٹانے شروع کیے۔
2

اس موقع پر بعض مظاہرین کو روتے ہوئے بھی دیکھا گیا جنہوں نے اس جگہ کو ایک طرح سے اپنا گھر بنا لیا تھا۔
3

عدالتی عملہ ہائی کورٹ کے اس حکم پر عملدرآمد کے لیے پولیس کے ہمراہ ہے کہ وہ اڈمرالٹے میں رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال کروائیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG