بافٹا 2023: فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے

5
بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم 'ایلوس' کے لیے آسٹن بٹلر کے نام رہا۔

6
بافٹا کی تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے بھی شرکت کی۔

7
'آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ' کو بہترین فلم، بہترین ایڈاپٹڈ اسکرین پلے، بہترین نان انگلش فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین سینماٹوگرافی، بہترین ساؤنڈ اور اوریجنل اسکور کی کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔

8
اداکارہ آریانا ڈی بوس نے بھی بافٹا ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔