بافٹا 2023: فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے

1
سوشل میڈیا انفلوئنسر آنڈریا کرسٹیا ریڈ کارپٹ پر پوز دے رہی ہیں۔

2
نیٹ فلکس کی فلم 'آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ' نے سات مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز حاصل کیے۔

3
بہترین برطانوی فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے والی 'دی بینشیز آف انیشیرن' کی ٹیم ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔

4
بافٹا 2023 کے لیے بہترین اداکارہ فلم 'ٹار' کے لیے کیٹ بلینچٹ قرار پائیں۔