عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت مخالف احتجاج نے جمعہ کو اس وقت تشدد کی صورت اختیار کر لی، جب ہزاروں مظاہرین مسلح محافظوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اور رکاوٹیں عبور کر کے حساس علاقے گرین زون میں داخل ہوئے۔
بغداد کے گرین زون میں ایک اور مظاہرہ
![عراق کے دارالحکومت بغداد کے حساس علاقے گرین زون میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔](https://gdb.voanews.com/a3581b02-ea62-45df-b7cf-d269510c30a4_w1024_q10_s.jpg)
1
عراق کے دارالحکومت بغداد کے حساس علاقے گرین زون میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
![سکیورٹی اہلکاروں نے آگے بڑھتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولیاں چلائیں اور اشک آور گیس استعمال کی۔](https://gdb.voanews.com/6630a133-46ab-45e6-9729-4f241c3b21ae_w1024_q10_s.jpg)
2
سکیورٹی اہلکاروں نے آگے بڑھتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولیاں چلائیں اور اشک آور گیس استعمال کی۔
![اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/c195283b-c6b1-4563-89ca-fce5692ddb1a_w1024_q10_s.jpg)
3
اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
![مظاہرین میں متعدد افراد کا تعلق مقتدیٰ الصدر کے حامیوں سے تھا۔](https://gdb.voanews.com/dada32bd-452a-4a5b-8777-62d14b38350e_w1024_q10_s.jpg)
4
مظاہرین میں متعدد افراد کا تعلق مقتدیٰ الصدر کے حامیوں سے تھا۔