عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کی صبح ہونے والے دو بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 142 تک پہنچ گئی ہے اور حکومت نے ملک میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
عراق میں بم دھماکوں کے بعد سوگ

1
عراقی دارالحکومت بغداد میں اتوار کی صبح ہونے والے دو بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔

2
ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ زخمیوں کی تشویشناک حالت بتائی جا رہی ہے ۔

3
پہلا دھماکہ مرکزی ڈسٹرکٹ کرادہ میں ایک ریستوارن اور مصروف بازار میں اس وقت ہوا جب بہت سارے افراد یہاں رمضان کی خریداری کر رہے تھے۔

4
دوسرا دھماکہ کچھ دیر بعد دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں ہوا۔