No media source currently available
بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی میں پینے کے پانی کا واحد ذریعہ بارش کا جمع شدہ پانی ہے۔ یہاں کے شہری اور جانور ایک ہی تالاب کا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ شہر میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔