رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی سے 100 سے زائد ہلاک

آگ بجھانے والا کارکن آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف

حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔

بنگلہ دیش میں ملبوسات کی ایک فیکٹری میں ہونے والی آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ امدادی کارروائیوں کا سلسلہ اتوار کی صبح دوبارہ شروع ہوا۔

ہفتہ کو رات دیر گئے دارالحکومت ڈھاکا کے قریب واقع کثیر المنزلہ تزرین فیشن فیکٹری کی زیریں منزل پر بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق آتشزدگی کے وقت عمارت میں سینکڑوں ملازمین موجود تھے جو اندر پھنس کر رہ گئے۔

ہلاک ہونے والوں میں فیکٹری میں کام کرنے والی خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اسی علاقے میں دسمبر 2010ء میں بھی ایک فیکٹری میں آگے لگنے سے 25 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

بنگلادیش: فیکٹری میں آتشزدگی

فیکٹری میں آتشزدگی کا ایک منظر
1/7 فیکٹری میں آتشزدگی کا ایک منظر
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
آگ بچھانے والا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف
2/7 آگ بچھانے والا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
شری رتن یشور مہادیو مندر میں دیوی دیوتاوٴں کی مورتیاں
3/7 شری رتن یشور مہادیو مندر میں دیوی دیوتاوٴں کی مورتیاں
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
امدادی کارکن آگ بجھانے میں مصروف
4/7 امدادی کارکن آگ بجھانے میں مصروف
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
ایک عورت اپنے اہل خانہ کی شناخت کے بعد غم زدہ
5/7 ایک عورت اپنے اہل خانہ کی شناخت کے بعد غم زدہ
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
آگ بچھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری
6/7 آگ بچھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
امدادی کارکن کرین کے ذریعے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف
7/7 امدادی کارکن کرین کے ذریعے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف
حکام کے مطابق اچانک بھڑک اُٹھنے والی آگ نے تیزی سے نو منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور اُس وقت وہاں 2000 سے زائد مزدور کام کررہے تھے۔
Previous slide
Next slide
This item is part of
XS
SM
MD
LG