رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش میں مسلمان پناہ گزینوں کے ساتھ بدسلوکی


بنگلہ دیش میں ایک بین الاقوامی طبی تنظیم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عہدے دار برما کے ان مسلمان پناہ گزینوں کے ساتھ بدسلوکی کرتے رہے ہیں جو اپنے ملک میں استبداد سے فرار ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے جمعرات کے روز کہا کہ نسلی اقلیتی گروپ روہنگا یا کے افراد نے بنگلہ دیشی حکام کے ہاتھوں گرفتاری، مار پیٹ اور تیر کر برما واپسی پر مجبور کیے جانے کی خبر دی ہے۔

XS
SM
MD
LG