بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے نواح میں واقع کچی آبادی میں جمعے کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتش زدگی کے باعث سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے جس کے باعث 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
بنگلہ دیش: آتشزدگی کے باعث ہزاروں افراد بے گھر
9
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر متاثرین کے لیے 500 ٹن چاول اور 13 لاکھ ڈکا امدادی رقم جاری کی ہے۔ جب کہ آگ لگنے کی وجوہات اور نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔