بلوچستان خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جو قدامت پسند تصور کیے جانے والے اس پسماندہ صوبے میں خواتین کی حوصلہ افزائی سے کسی طور بھی کم نہیں۔ (تحریر و تصاویر: ستار کاکڑ ۔ کوئٹہ)
بلوچستان میں خواتین کے فن پاروں کی نمائش
5
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 15 خواتین فن کاروں نے اس میں نمائش میں حصہ لیا۔
6
حالیہ مہینوں میں یہاں مختلف ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے علاوہ کھیلوں کے بڑے میلوں کا انعقاد بھی کیا جا چکا ہے۔