بلوچستان خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جو قدامت پسند تصور کیے جانے والے اس پسماندہ صوبے میں خواتین کی حوصلہ افزائی سے کسی طور بھی کم نہیں۔ (تحریر و تصاویر: ستار کاکڑ ۔ کوئٹہ)
بلوچستان میں خواتین کے فن پاروں کی نمائش

1
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبے کی خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

2
تین روزہ نمائش میں فن پاروں کے ذریعے خاص طور پر خواتین کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔

3
اس نمائش میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مواقع صوبے کی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے بہت ضروری ہیں۔

4
Gavayi shtati, AQSh