رسائی کے لنکس

انتخابی عمل پر اٹھتے سوالات، ملک کے مستقبل پر کیا اثر ڈال سکتے ہیں؟


انتخابی عمل پر اٹھتے سوالات، ملک کے مستقبل پر کیا اثر ڈال سکتے ہیں؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 2:32 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

پاکستان میں عام انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ بعض مبصرین آئندہ عام انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھا رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ اگر ماضی کی طرح 2024 کے انتخابات کے نتائج پر بھی سوالات اٹھائے گئے تو آنے والی حکومت کے لیے مسائل مزید بڑھ سکتے ہیں۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG