رسائی کے لنکس

چین میں فضائی آلودگی

چین میں فضائی آلودگی پر مشتمل دھند کی لہر کے باعث دارالحکومت بیجنگ میں جمعہ کو آلودگی کے انتہائی خطرے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ دھند کے یہ بادل زیادہ تر شمالی چین پر ہفتہ سے منگل تک منڈلاتے رہیں گے اور اس دوران فضا میں آلودگی کی شرح قابل قبول حد سے 20 گنا زیادہ تک پہنچ جائے گی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG