سال 2016ء کی چند یادگار تصاویر
سال 2016ء کی چند یادگار تصاویر

1
فرانس میں لی گئی اس تصویر میں سی لوئن کا شکار کرتے ہوئے ایک دلچسپ منظر۔

2
کیلیفورنیا میں یو ایس نیوی بلیو اینجلز کا فضائی مظاہرہ۔

3
امریکی صدر براک اوباما واشنگٹن میں گلوکارہ ڈیانا راس کو میڈل آف فریڈم کے اعزاز سے نواز رہے ہیں۔

4
صومالیہ میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔