2016 کے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں
2016 کے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں

1
کیوبا میں سابق صدر فیدل کاسترو نومبر میں انتقال کر گئے۔

2
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی۔

3
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کے سبب کئی روز تک کرفیو کا نفاذ رہا

4
رواں سال تھائی لینڈ کے بادشاہ پومی پن ادنیا دیچ انتقال کر گئے۔