رسائی کے لنکس

بلیک لائیوز میٹر تحریک کو میورل کے ذریعے خراجِ تحسین


بلیک لائیوز میٹر تحریک کو میورل کے ذریعے خراجِ تحسین
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00

نیویارک میں بلیک لائیوز میٹر تحریک کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک بڑے سائز کی پینٹنگ بنائی جا رہی ہے۔ پینٹنگ مکمل ہونے کے بعد نیویارک میں تاریخی طور پر سیاہ فام امریکی آبادی کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے 'ہارلم' کی مشہور مرکزی شاہراہ 125 اسٹریٹ کی زینت بنے گی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG