رسائی کے لنکس

logo-print

افغان حکام نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبے میں پیر کو دو بم دھماکوں میں سات سکیورٹی اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی ہو گئے۔

یہ دھماکے صوبہ بغلان کے ایک بازار میں ہوئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے دھماکے کے کچھ دیر بعد جب سیکورٹی فورسز کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچے تو دوسرا دھماکا ہوا اور زخمی ہونے والوں میں سے نصف تعداد بچوں کی ہے۔

XS
SM
MD
LG