رسائی کے لنکس

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پیر کو پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جس کو سیکیورٹی حکام خود کش حملہ قرار دے رہے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور لگ بھگ ڈیڑھ سو زخمی ہوئے ہیں۔ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے مسجد کی تمام کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے جب کہ مسجد کا کچھ حصہ منہدم ہوا۔ دھماکے کے بعد قریبی شاہراہوں کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا تاکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں دشواری نہ ہو۔


XS
SM
MD
LG