رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بوسٹن: میراتھن ریس میں مجرم پر تمام الزامات ثابت
اپریل 09, 2015
بوسٹن میراتھن ریس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بدھ کو جیوری نے چیچنیا سے ترک وطن کر کے امریکہ آنے والے زوخار سارنیف کو تمام الزامات پر قصور وار قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی۔
5
زوخار سارنیف کو 30 الزامات میں قصوروار ٹھہرایا گیا جن میں سازش اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کرنا شامل ہے
۔
6
عدالت نے دو روز تک 11 گھنٹے کی آپسی مشاورت کے بعد فیصلہ سنایا۔
7
وسٹن میراتھن ریس میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جب کہ 264 زخمی ہوئے تھے۔
بوسٹن: میراتھن ریس میں مجرم پر تمام الزامات ثابت
Back to top
XS
SM
MD
LG