رسائی کے لنکس

برازیل: شدید بارش سے نظامِ زندگی درہم برہم

برازیل کے شمالی اور وسطی علاقوں میں جمعے کی صبح سے ہونے والی شدید بارش سے اب تک 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔ خراب موسم کے سبب متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند ہیں اور پروازیں بھی معطل کر دی گئیں ہیں۔ سیلابی کیفیت کے سبب ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔


XS
SM
MD
LG