برازیل میں جاری بیسویں فٹبال عالمی کپ میں ارجنٹائن اور ہالینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ٹیم کو شکست دے کر 24 سال کے بعد اس مرحلے تک رسائی میں کامیاب ہوئی۔ ہالینڈ نے کوسٹا ریکا کو ہرایا اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
ارجنٹائن اور ہالینڈ سیمی فائنل میں

1
میچ ہارنے کے بعد کوسٹا ریکا کی ایک خاتون اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے اشک بار۔

2
Dadka Hinduga ah oo maryo u hoorsaday in loogu rido bariis, tani oo qeyb ka ah dabaal degga ciidda Annakut ee dadkaas, magaalada Kolkata ee dalka Inida.

3
ہالینڈ کے گول کیپر ٹم کرل نے دو پنلٹی ککس روک کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

4
کوسٹا ریکا کے کھلاڑی میچ ہارنے کے بعد افسردگی کا شکار ہیں۔