برازیل میں جاری فٹبال کے عالمی کپ مقابلے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں۔ اسٹیڈیمز میں موجود ہزاروں تماشائیوں کے علاوہ ٹی وی پر میچ دیکھنے والے شائقین میں امریکی صدر براک اوباما اور فرانس کے صدر فرانسواں اولاں بھی شامل ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ کے شائقین میں عالمی رہنما بھی شامل
9
اوباما میچ کے دوران ٹیم کی اچھی کارکردگی پر داد دے رہے ہیں۔
10
برازیل میں جاری فٹبال کے عالمی کپ کے ایک میچ میں شائقین کا جذباتی انداز۔