برازیل میں جاری فٹبال کے عالمی کپ مقابلے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں۔ اسٹیڈیمز میں موجود ہزاروں تماشائیوں کے علاوہ ٹی وی پر میچ دیکھنے والے شائقین میں امریکی صدر براک اوباما اور فرانس کے صدر فرانسواں اولاں بھی شامل ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ کے شائقین میں عالمی رہنما بھی شامل

1
صدر اوباما بڑی توجہ کے ساتھ میچ دیکھ رہے ہیں۔

2
Dad ku raaxeysanaya qorxada, dooxada Lake Starnberger See oo u dhow magaalada Munich ee dalka Jarmalka.

3
فرانس کے صدر فرانسواں اولاں بھی اپنی ٹیم کی ہمت بندھوا رہے ہیں۔

4
صدر اوباما جرمنی اور امریکہ کے مابین کھیلا جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔