ریو اولمپکس کی تصوریری جھلکیاں
ریو اولمپکس کی تصوریری جھلکیاں
![واٹر پولو کے مقابلے میں امریکہ کے شائقین اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/4c966cf3-2fe5-4286-8d81-d2c6f23dcb1a_w1024_q10_s.jpg)
1
واٹر پولو کے مقابلے میں امریکہ کے شائقین اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
![سائیکلنگ کے سیمی فائنل مقابلے میں کھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/70fd583a-2a32-46ba-936e-d4bc6e408868_w1024_q10_s.jpg)
2
سائیکلنگ کے سیمی فائنل مقابلے میں کھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
![کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔](https://gdb.voanews.com/ad9c2042-e322-4f5f-bc98-91b89597f2be_w1024_q10_s.jpg)
3
کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔
![چین نے سربیا کو شکست دے کر خواتین کے والی بال مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔](https://gdb.voanews.com/1a81a457-cc12-4896-bf4b-d1b705f88dc5_w1024_q10_s.jpg)
4
چین نے سربیا کو شکست دے کر خواتین کے والی بال مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔