رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
فضائی حادثے میں برازیل کے کھلاڑیوں کی موت پر فٹبال کے شائقین افسردہ
نومبر 30, 2016
برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کو کولمبیا لے جانے والے خصوصی طیارے کے حادثے میں حکام نے 71 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اس جہاز پر 81 افراد سوار تھے۔
5
زندہ بچ جانے والوں میں فٹبال کلب کے تین ارکان، ایک صحافی اور جہاز کے عملے کے دو ارکان شامل ہیں۔
6
برازیلین فٹ بال کے کھلاڑیوں نے میڈیلن میں وہاں کی ٹیم کے خلاف بدھ کو میچ کھیلنا تھا۔
7
طیارے کے حادثے کے بعد جنوبی امریکہ کی فٹبال فیڈریشن نے تاحکم ثانی اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔
8
شافاکوونس فٹبال کلب کے بورڈ کے رکن پلینیو ڈی نیس کے مطابق ٹیم کے ہیڈکوارٹر میں حادثے کے شکار ہونے والوں کے لواحقین کے لیے مرکز قائم کر دیا گیا ہے۔
فضائی حادثے میں برازیل کے کھلاڑیوں کی موت پر فٹبال کے شائقین افسردہ
Back to top
XS
SM
MD
LG