رسائی کے لنکس

امریکہ اور پرتگال کا میچ دو دو گول سے برابر

برازیل میں جاری ورلڈکپ فٹبال 2014 کے گروپ جی میں امریکہ اور پرتگال کا میچ انتہائی سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر رہا۔ پرتگال نے 'اسٹاپیج ٹائم' کے آخری تیس سیکنڈز میں گول کر میچ برابر کر دیا۔ اس میچ کی برابری کے بعد بھی دونوں ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں جا سکتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG