رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چھاتی کے سرطان کا مقابلہ کرنے والی ایک خاتون


چھاتی کے سرطان کے باعث ہر سال ہزاروں خواتین فوت ہو جاتی ہیں۔ یہ مرض لاحق ہونے کے امکان کو ماحولیاتی عناصر اور جینیات دونوں متاثر کرتے ہیں۔ لیکن جلد تشخیص اور علاج کی مدد سے لاکھوں خواتین صحت یاب ہو رہی ہیں۔ بریسٹ کینسر کا مقابلہ کرنے والی ایسی ہی ایک خاتون سے ہمیں ملوا رہی ہیں وردہ خلیل

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG