برائیڈل شو میں تین دنوں تک ملک کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات اورتصور کو دلکش ملبوسات کی شکل میں ماڈلز کے ذریعے عوام کے ذوق کی تسکین کے لئے پیش کیا۔
پیش ہیں اسی فیشن شو کی کچھ تصویری جھلکیاں :
پیش ہیں اسی فیشن شو کی کچھ تصویری جھلکیاں :