برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین مڈلٹن ایک ہفتہ کے سرکاری دورے پر ان دنوں بھارت میں ہیں۔
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین کا دورہ بھارت

1
برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیتھرین مڈلٹن کے ہمراہ بھارت کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں۔

2
شہزادہ ولیم اور کیٹ نے منگل کو دارالحکومت دلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر ملاقات کی۔

3
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے پہلی جنگ عظیم کی جنگی یادگار بھارت گیٹ پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

4
اپنے دورے کے دوران شہزادہ ولیم اہم حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔