شہزادی کیٹ شام 6 بجکر 12منٹ پر نومولود شہزادی کو گود میں اٹھا کر اسپتال کے صدر دروازے کی سیڑھیوں پر نمودار ہوئیں۔ انھوں نے خوبصورت ہئیر اسٹائل کے ساتھ پیلا اور سفید پھولدار لباس پہن رکھا تھا اور بچی سفید ٹوپی اور سفید کمبل میں لپٹی ہوئی تھی۔
برطانوی شاہی جوڑے کے ہاں بچی کی پیدائش

1
برطانوی شہزادہ ولیم اور ڈچز آف کیمبرج نومولود شہزادی کے ہمراہ

2
بچی کی ولادت کی خبر سنتے ہی لندن میں موجود لوگوں نے خوشی سے نعرے لگائے۔

3
اسپتال سے باہر شاہی جوڑا کا فوٹوگرافرز کے لیے خصوصی پوز

4
ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے نمائندے اور دیگر لوگ صبح سے اسپتال کے باہر نومولود شہزادی کی ایک جھلک کا انتظار کر رہے ہیں۔