رسائی کے لنکس

شہزادہ ہیری کی امریکہ میں جنگجوآنہ کھیل میں شرکت

برطانیہ کے شہزادہ ہیری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ اس دوران انھوں نے کولوراڈو میں جنگجوآنہ کھیل میں شرکت کی۔ یہ ’’پیرالمپک‘‘ انداز کے مقابلے ہوتے ہیں جن میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے زخمی ہونے والے فوجی مرد و خواتین شامل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG