اسپین کے شہر پامپ لونا میں ثقافتی تہوار سان فرمن جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ تہوار کے پہلے دن سانڈوں کی دوڑ میں سینگوں سے کچھ لوگ معمولی زخمی بھی ہوئے
’سان فرمن‘ تہوار
سان فرمن تہوار موسم گرما میں شمالی اسپین کے شہر کی تنگ گلیوں میں ہر سال منایا جاتا ہے، جس میں خاص نسل کے سانڈوں کو دوڑایا جاتا ہے، جنہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں
1
اسپین، پامپ لونا میں ’سان فرمن‘ تہوار کے پہلے دن سانڈوں کی دوڑ میں حصہ لینے والے افراد دوڑ رہے ہیں
2
تہوار کے پہلے دن سانڈ دوڑتے ہوئے
3
سانڈوں کے ساتھ دوڑنے والے افراد سینگوں سے بچ رہے ہیں
4
بڑی تعداد میں سیاح اس تہوار کو دیکھنے کے لیے جمع