میانمار میں شدید بارش اور سیلاب سے کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ملک کی زراعت اور آبپاشی کی وزارت کا کہنا ہے کہ تقریبا پانچ لاکھ ایکڑ پر کھڑی چاول کی فصل سیلاب کی زد میں آ گئی ہے۔
برما میں شدید بارش اور سیلاب
![میانمار میں سیلاب کی وجہ سے چاول کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔](https://gdb.voanews.com/01ff0751-1215-48ee-ba27-1bf14858f98e_w1024_q10_s.jpg)
1
میانمار میں سیلاب کی وجہ سے چاول کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
![سکیورٹی اہلکار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/8efa6074-b676-472d-9da6-93a0d78ebe3a_w1024_q10_s.jpg)
2
سکیورٹی اہلکار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جا رہے ہیں۔
![میانمار میں شدید بارش اور سیلاب سے جانی نقصان بھی ہوا۔](https://gdb.voanews.com/33c74ba5-68f4-4cf8-9322-774706d5e5f8_w1024_q10_s.jpg)
3
میانمار میں شدید بارش اور سیلاب سے جانی نقصان بھی ہوا۔
![بارش اور سیلاب کی وجہ سے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا۔](https://gdb.voanews.com/35bdd13b-9025-4a0c-aca3-dbd135f91ed2_w1024_q10_s.jpg)
4
بارش اور سیلاب کی وجہ سے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا۔